بحث وتحقیق

تفصیلات

اتحادِ عالمی کے سکریٹری جنرل صحابی رسول "مصعب بن عمیر" کی زندگی کی عکاسی کرنے والی سیریز کے آخری مراحل کی نگرانی کر رہے ہیں ۔

 اتحادِ عالمی کے سکریٹری جنرل صحابی رسول "مصعب بن عمیر" کی زندگی کی عکاسی کرنے والی سیریز کے آخری مراحل کی نگرانی کر رہے ہیں ۔

 

جمعہ 26 اپریل 2024 کو استنبول میں ایک میٹنگ کے دوران، محترم شیخ ڈاکٹر علی محمد الصلابی، سکریٹری جنرل انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز، نے "مصعب بن عمیر" سیریز کو حتمی شکل دینے اور اس کی تکمیل تک پہنچانے کے مختلف مراحل کی نگرانی کی.

اس باوقار سیریز کو بھی اسی کمپنی نے تیار کیاہے جس نے "ارطغرل" سیریز تیار کی تھی، اس کمپنی نے اعلیٰ معیار فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔

شیخ علی صلابی نے سیدنا حضرت مصعب رضی اللہ عنہ کے مقام ومرتبہ پر روشنی ڈالتے ہوئے فرمایا کہ وہ نوجوان مومنین  کے لیے ایک بہترین نمونہ عمل اور مثال ہیں، یہ ان نمایاں شخصیات میں سے ایک ہیں جو دار ارقم میں پلے بڑھے، اپنے عقائد اور اقدار کو مکی زندگی میں قرآن مجید سے اخذ کیا، اور ان کی پرورش مکہ مکرمہ کے دار ارقم میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نگرانی میں ہوئی ۔

ماخذ: میڈیا آفس


: ٹیگز



السابق
نامور ڈچ رول ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کیا۔

بحث وتحقیق

تازه ترين ٹویٹس

تازہ ترین پوسٹس

اتحاد کی شاخیں