اسلام آباد:پاکستان کی قومی اسمبلی نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل اوراسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
.jpg)

پاکستان :پارلیمنٹ ہاؤس میں شہید اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا
.jpg)
غائبانہ نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر اراکین پارلیمنٹ شریک ہوئے
پاکستان کی جماعت اسلامی نے مجاہد قائد اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت اور غم کا اظہار کرتے ہوئے اور کئی شہروں میں غائبانہ نمازوں کا انعقاد کیا.
-1024x576.jpg)