تازہ ترین خبریں

فرانسیسی وزیر داخلہ کے اسلام مخالف معاندانہ بیانات کے  سلسلے میں مسلم علماء کی تنظیموں کا ردعمل ۔

گزشتہ جمعہ (20-05-2023) فرانس کے وزیر داخلہ (جیرالڈ درمان) کے جاری کردہ جارحانہ بیانات اخبارات شوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آئے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا  “سنی اسلامی دہشت گردی”  فرانس کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے،