اتحادِ عالمى کے صدر پروفیسر ڈاکٹر علی محی الدین قرہ داغی کی سینیگال میں اسلامی انجمنوں کے رہنماؤں سے ملاقات۔

اتحاد عالمی برائے مسلم اسکالرز کے صدر پروفیسر ڈاکٹر علی محی الدین قرہ داغی نے پیر کے روز سینیگال میں اپنے سرکاری دورے کے دوران ،( جو کئی دنوں پر محیط رہا) ، سینیگال کی بڑی اسلامی انجمنوں کے سربراہان اور اتحاد کے متعدد ارکان کے ساتھ ایک ملاقات کی۔
موریتانیہ کے صدر کی صدرِ اتحاد اور ہمراہ وفد سے ملاقات: اتحاد کے منصوبوں، اقتصادی تجاویز اور فلسطین کی حمایت پر تبادلۂ خیال

موریتانیہ کے صدر کی صدرِ اتحاد اور ہمراہ وفد سے ملاقات: اتحاد کے منصوبوں، اقتصادی تجاویز اور فلسطین کی حمایت پر تبادلۂ خیال
ڈاکٹر علی صلابی کی ترک ماہر تعلیم عبدالقادر شان سے ملاقات: امت کے مسائل اور علمی تصانیف کے ترجمے پر علمی و فکری تبادلہ

ڈاکٹر علی صلابی کی ترک ماہر تعلیم عبدالقادر شان سے ملاقات: امت کے مسائل اور علمی تصانیف کے ترجمے پر علمی و فکری تبادلہ