بحث وتحقیق

یونین کمیٹیاں

ايجتيهاد وفتاوی

فلسطین کی بابرکت سرزمین پر مسلمانوں اور غاصب صہیونی دشمن اسرائیل کے درمیان 7 اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والی شدید جنگ نے پوری قوم کو اپنے پاس موجود ہر چیز کے ساتھ ایک ایسا جامع جہاد کرنے کا پابند کیا ہے جو لڑنے والے دشمن کی طاقت کو توڑ دے۔اس کے زور کو کم کردے، اس کی مالیت کو نقصان پہنچائے. خاص طور پر چونکہ فلسطین مسلمانوں کی سرزمین ہے، اور مسلمانوں کی سرزمین ایک ہے لہٰذا اور اس کا کسی ایک انچ پر بھی قبضہ کیا جائے وہ تمام مسلمانوں کی زمیں پر قبضہ شمار کیا جائے گا.

11/10/2023

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں ، جو مجاہدین کا حامی، مظلوموں کا مددگار، مصیبت زدوں کی دعاؤں کو قبول کرنے والا، عورتوں اور بچوں، یتیموں اور مسکینوں پر مہربان، غاصبوں کو شکست دینے والا، ظالموں اور جارح کفار کی بنیادیں ہلانے والا منافقین کی امیدوں خاک میں ملانے والا اور عقلمندوں کے ضمیروں کو زندہ کرنے والا ہے. امابعد! :

11/1/2023

اجتہاد اور فتویٰ کمیٹی قابض صہیونی دشمن کی طرف سے غزہ میں کے باشندوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی، قتل، نسل کشی، جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم پر مسلسل کئی اجلاس سے گہری نظر رکھے ہوئی ہے۔

10/29/2023

الحمد لله ناصر المجاهدین، ومغیث المستضعفین، ومذل المحتلین المعتدین، ونصلی ونسلم علی خاتم رسل الله إلى العالمين محمد صلى الله عليه وسلم وعلى آله وصحبه أجمعين وبعد؛

10/24/2023

ہر قسم کی تعریف و ثنا ہے اللہ کے لیےجو مجاہدین کا حامی، مظلوموں کا مددگار اور غاصب اور ناجائز قابضوں کو ذلیل کرنے والا ہے، اور ہم خاتم المرسلین، حبیب رب العالمین محمد صلی اللہ علیہ وسلم ان کے تمام اہل وعیال اور صحابہ پر درود و سلام بھیجتے ہیں۔امابعد:

10/23/2023

فقہ و فتویٰ کمیٹی کا اجلاس 20 مئی 2023 کو کمیٹی کے سربراہ شیخ فضل مراد کی صدارت میں منعقد ہوا جنہوں نے صدر کمیٹی شیخ علی القرہ  داغی  کی نیابت میں صدارت کی ۔ دوپہر کے دو بجے سے دوپہر کے ساڑھے پانچ بجے تک۔ ایجنڈے میں کئی اہم نکات شامل تھے جن پر اجلاس کے دوران تبادلہ خیال کیا گیا

5/25/2023

بعض غیر اسلامی ممالک میں بعض حکمرانوں، اداروں یا افراد کی طرف سے وقتاً فوقتاً اسلامی مقدسات اور اسلامی شعائر کی توہین کے واقعات تسلسل کے ساتھ پیش آتے رہتے ہیں اس کے پیش نظر، فقہ و فتویٰ کمیٹی نے 3 رمضان 1444ھ مطابق 25 مارچ 2023کو اپنے اجلاس میں مذکورہ بالا موضوع پر غور کیا۔ اقتصادی بائیکاٹ کے موضوع پر دو مقالے پیش کیے گئے، اور اراکین کی طرف سے وسیع غور و خوض کے اور نفس مسئلہ کے تمام حقائق سے آگاہ ہوکر کمیٹی نے درج ذیل فیصلے کیے :

3/30/2023

کمپنی کے حصص کی ڈیلنگ (خرید و فروخت) سے متعلق اتحادِ عالمی برائے مسلم اسکالرز کی اجتہاد و فتویٰ کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ. 1444ھ قرارداد نمبر (2)

12/12/2022

بحث وتحقیق

کمیٹی کے صدر

تازه ترين ٹویٹس

تازہ ترین پوسٹس

اتحاد کی شاخیں

ویڈیو لائبریری