بحث وتحقیق

تفصیلات

قران کریم اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ

قرآن کریم پوری انسانیت کے لیے نسخہ کیمیا اور سر چشمہ ہدایت ہے. اس کتاب کی ہدایات ان لوگوں کے لیے بھی ہیں جو عربی زبان بولتے ہیں اور ان کے لیے بھی ہیں جو عربی زبان سے ناواقف ہیں... ایسے لوگوں کے لیے ان کی مادری زبان میں قرآن کریم کا ترجمہ بہت اہم ہے. علماء کرام نے دنیا کی بیشتر زبانوں میں قرآن مجید کا ترجمہ کیا ہے... ایسے ہی ترجموں کی فہرست میں اب کورین زبان کا ترجمہ بھی شامل ہوگیا ہے. کورین زبان میں اس عظیم کارنامہ کا شرف حاصل کیا ڈاکٹر حامد چوئی نے 

مدینہ کی اسلامی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ڈاکٹر حامد چوئی نے اپنی زندگی کے سات سال قرآن پاک اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ کرنے کے لیے وقف کیا، اس طرح وہ ایسا کرنے والے پہلے کورین مسلمان بن گئے۔ انہوں نے نوے سے زائد اسلامی کتابیں بھی لکھی ہیں۔


: ٹیگز



بحث وتحقیق

تازه ترين ٹویٹس

تازہ ترین پوسٹس

اتحاد کی شاخیں