بحث وتحقیق

تفصیلات

اتحادِ عالمی نے دوحہ میں افغان امارات اسلامی کے وزیر تعلیم اور وزیر صحت کا استقبال کیا.

اتحادِ عالمی برائے مسلم اسکالرز کے سیکرٹری جنرل شیخ علی قرہ داغی نے افغان امارات اسلامی کے وزیر تعلیم (شیخ حبیب اللہ آغا) اور وزیر صحت (ڈاکٹر قلندر "آباد") اور افغانستان سفارت خانے کے ناظم الامور ڈاکٹر محمد نعیم اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کا اتحاد کے ہیڈ کوارٹر میں استقبال کیا ۔ اس موقع پر شیخ محمد الحسن الددو، شیخ علی المحمدی اور شیخ سلطان الہاشمی اور شیخ خالد ابو موزا بھی موجود تھے. اس ملاقات میں تعلیم اور صحت سے متعلق مختلف موضوعات زیر غور آئے.


: ٹیگز



بحث وتحقیق

تازه ترين ٹویٹس

تازہ ترین پوسٹس

اتحاد کی شاخیں