بحث وتحقیق

صدارتی آفس کی سرگرمیاں

استنبول - یکم مئی 2024 کو انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کی پریسیڈنٹی نے اپنا پانچواں اجلاس یونین کے صدر محترم شیخ ڈاکٹر علی قرہ داغی اور ان کے نائبین محترم شیخ محمد الحسن الددو، محترم شیخ ڈاکٹر عصام البشیر، محترم شیخ ڈاکٹر محمد گورماز، محترم شیخ ڈاکٹر عبدالمجید النجار، محترم شیخ ڈاکٹر سالم سقاف الجفری، اور سیکرٹری جنرل، محترم شیخ ڈاکٹر علی بن محمد الصلابیکی موجودگی میں منعقد کیا.

5/4/2024

استنبول میں "نوجوان سکالرز کے لیے ایک علمی ورکشاپ " کی سرگرمیاں شروع کی گئیں، جس میں بلقان کے ممالک اور دنیا بھر کے دیگر خطوں کے نوجوانوں کی بھرپور شرکت رہی ، جس کا اہتمام انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کی یوتھ کمیٹی نے ڈاکٹر اسامہ عیدان کی نگرانی میں وقف علماء اسلام کے تعاون سے کیا گیا ۔

4/30/2024

انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے صدر محترم شیخ ڈاکٹر علی محی الدین قرہ داغی نے جمہوریہ سینیگال کے صدر محترم بشیر جمائی جگر فائی کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔ واضح رہے کہ صدر بشیر نے پرامن اور جمہوری انتخابات میں سینیگالی عوام کی طرف سے بھرپور اعتماد حاصل کیا۔

4/28/2024

زوم پلیٹ فارم کے ذریعے ہونے والی ایک میٹنگ میں، انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے عہدیداران اور "ای ہا ہا" تنظیم کے نمائندوں نے گزشتہ ہفتہ، 20 اپریل 2024 عیسوی کو ٹھیک نو بجے "فریڈم فلوٹیلا" پراجیکٹ پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے آن لائن میٹنگ کی ۔

4/23/2024

اتحادِ عالمی کے صدر نے جنوبی افریقہ کے سفیر کا استقبال کیا اور فلسطینیوں کے تعاون کی متعدد جہات پر باہم تبادلہ خیال کیا.

3/10/2024

اتحادِ عالمی کے صدر اور ان کے ساتھ آنے والے وفد نے الجزائر کی مسجد کے رئیس وزیر محمد المامون القاسمی الحسنی کو "یونین شیلڈ" پیش کی

3/4/2024

اتحاد عالمی کے صدر اور سیکرٹری جنرل کا "مسجد اعظم " کے افتتاح کے پروگرام میں شرکت کے لیے الجزائر کا سرکاری دورہ

2/25/2024

انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے صدر شیخ ڈاکٹر علی قرہ داغی نے فلسطین میں اسرائیلی قبضے کی طرف سے کی جارہی نسل کشی پر عرب اور اسلامی دنیا اور عالمی برادری کی "شرمناک خاموشی" پر سخت تنقید کی۔

2/17/2024