البحث

التفاصيل

امریکہ: نیو یارک میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی ملی اجازت

الرابط المختصر :

نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز نے کہا کہ مساجد سے نہ صرف جمعے کی بلکہ ماہِ رمضان میں روزانہ مغرب کی اذان لاؤڈ اسپیکر پر دی جائے گی اور اس کے لیے کسی پرمٹ کی ضرورت نہیں ہوگی

امریکہ کے شہر نیویارک سٹی میں جمعہ کے روز اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی جس سے نیویاک سٹی میں آباد تقریباً ساڑھے سات لاکھ مسلمانوں میں   خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

 

امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز نے کہا اذان کے الفاظ اللہ کی کبریائی اور نبی کریم کی رسالت کی گواہی پر مشتمل ہیں اور یہ اذان نماز کی ادائیگی کی یاد دہانی کے لیے دی جاتی ہے۔

 


: الأوسمة



مواضيع مرتبطة

البحث في الموقع

فروع الاتحاد


عرض الفروع