تازہ ترین خبریں

وزیر خارجہ ملایشیا، فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت کی وکالت کریں گے

اس مضمون کا اشتراک کریں:

وزیر خارجہ ملایشیا، فلسطین کو اقوام متحدہ کی رکنیت کی وکالت کریں گے

ملایشا کے وزیر خارجہ محمدحسن‘ نیویارک میں جاریہ ہفتہ میٹنگس میں ریاست فلسطین کے اقوام متحدہ کی مستقل رکن بننے کی وکالت کریں گے۔

اس تجویز کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی تائید درکار ہوگی جو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں ووٹنگ کے لئے اسے رکھے گی۔

 

اس اقدام کی متفقہ تائید کا امکان نہیں ہے۔ اقوام متحدہ اجلاس میں محمد حسن فوری جنگ بندی کا ملایشیا کا مطالبہ دُہرائیں گے.

 

ٹیگز

متعلقہ خبریں۔

عالمی اتحاد برائے مسلم اسکالرز کیمجلسِ عاملہ کے ساتویں اجلاس کا اختتامی اعلامیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

تازہ ترین پوسٹس

100%