تازہ ترین خبریں

نائیجیریا میں پولیس اور فوج کا آپریشن،76 افراد رہا کروا لیے گئے

اس مضمون کا اشتراک کریں:

نائیجیریا کے صوبہ کادونا میں مسلح جتھوں کے قبضے سے 76 افراد کو رہا کروا لیا گیا ۔

 کادونا پولیس ترجمان محمد جالیگہ نے بتایا ہے کہ  علاقے میں  پولیس اور فوج نے مل کر  مسلح جتھوں کے خلاف آپریشن کیا  جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 76 افراد کو رہا کروا لیا گیا ہے ۔

حالیہ دنوں  کے دوران نائیجیریا  کے مختلف علاقوں مین مسلح جتھوں کے علاوہ دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے بڑھتے جا رہے ہیں۔

گزشتہ سال اسی صوبے میں مسلح حملوں کے دوران 937 افراد ہلاک جبکہ 1972 اغوا کیے گئے تھے ۔

ٹیگز

متعلقہ خبریں۔

عالمی اتحاد برائے مسلم اسکالرز کیمجلسِ عاملہ کے ساتویں اجلاس کا اختتامی اعلامیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

تازہ ترین پوسٹس

100%