تازہ ترین خبریں

تیونس:تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،5 ہلاک

اس مضمون کا اشتراک کریں:

تیونسی حکام کا کہنا ہے کہ  تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔

 تیونسی امور داخلہ سے وابستہ جینڈر میری  کے ترجمان حسام الدین الجبابی نے اپنے بیان میں کہا کہ  اس کشتی پر سولہ افراد سوار تھے جو کہ سات نومبر کو تیونسی ساحل کے قریب ڈوب گئی تھی، ہمیں اب تک پانچ نعشیں مل چکی ہیں جبکہ باقی ماندہ کی تلاش  جاری ہے۔

 ترجمان نے اس سے قبل سوشل میڈیا پر بتایا تھا کہ   شمالی تیونس میں  ایک کشتی سمندر میں ڈوب گئی ہے جس پر سوار سولہ افراد میں سے دس کو بچا لیا گیا ہے ،ایک شخص ہلاک جبکہ باقی پانچ کی تلاش جاری ہے۔

ٹیگز

متعلقہ خبریں۔

عالمی اتحاد برائے مسلم اسکالرز کیمجلسِ عاملہ کے ساتویں اجلاس کا اختتامی اعلامیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

تازہ ترین پوسٹس

100%