تازہ ترین خبریں

تنزانیہ میں مسافر طیارہ جھیل میں جا گرا

اس مضمون کا اشتراک کریں:

تنزانیہ میں ایک مسافر طیارہ خراب موسم کی وجہ سے وکٹوریا جھیل میں گر گیا ۔

 تنزانیہ پولیس کے مطابق،خراب موسم کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے البتہ   طیارے میں سوار چھبیس مسافروں کو بچا لیا گیا جبکہ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ طیارہ دارالسلام سے بوکوبا جا رہا تھا جس میں انتالیس مسافر اور عملے کے چار افراد سوار تھے ۔

 صدر سامیا سلوحو حسن نے اس حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ" پرسیشین ایئر"  کے طیارے کے گرنے کی افسوس ناک خبر مجھےملی،امدادی کاروائیاں جاری ہیں لہذاس پر امن رہا جائے۔

ٹیگز

متعلقہ خبریں۔

عالمی اتحاد برائے مسلم اسکالرز کیمجلسِ عاملہ کے ساتویں اجلاس کا اختتامی اعلامیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

تازہ ترین پوسٹس

100%