تازہ ترین خبریں

ممتاز عالم دین شیخ علامہ یوسف القرضی کوسپردخاک کردیا گیا

اس مضمون کا اشتراک کریں:

ورلڈ یونین آف مسلم اسکالرز کے بانی صدر اور ممتاز عالم دین شیخ علامہ یوسف القرضاوی 

 جو گزشتہ روز 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ان  کی تدفین کردی گئی ہے۔

قطر کے دارالحکومت دوحہ کی امام محمد بن عبد الوہاب مسجد میں القرضاوی  کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔

القرضاوی  کی  نماز جناز ہ  جس میں  ہزاروں لوگوں  نے شرکت کی  کے  بعد میسے میر قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔


ٹیگز

متعلقہ خبریں۔

عالمی اتحاد برائے مسلم اسکالرز کیمجلسِ عاملہ کے ساتویں اجلاس کا اختتامی اعلامیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

تازہ ترین پوسٹس

100%