تازہ ترین خبریں

ایتھوپیا: 2 مختلف فضائی حملے، 10 افراد ہلاک متعدد زخمی

اس مضمون کا اشتراک کریں:

ایتھوپیا کے علاقے ٹیگرے میں 2 مختلف فضائی حملوں میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

میکیلے میں واقع آئیدر ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر کیبروم گیبریسیلاسی  نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج صبح ٹیگرے کے مرکزی شہر میکیلے میں فضائی حملے کئے گئے۔ حملوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں سے 3 کی حالت نازک ہے۔

حملوں کے بارے میں حکومت کی طرف سے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

ٹیگز

متعلقہ خبریں۔

عالمی اتحاد برائے مسلم اسکالرز کیمجلسِ عاملہ کے ساتویں اجلاس کا اختتامی اعلامیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

تازہ ترین پوسٹس

100%