تازہ ترین خبریں

شام: دہشتگردوں کی بلا اشتعال فائرنگ ،2 ترک فوجی شہید

اس مضمون کا اشتراک کریں:

شام میں ترک مسلح افواج کے جاری فرات ڈھال آپریشن کے  حامل علاقے میں دہشتگردوں کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں دو اجرتی ترک فوجی شہید ہو گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں گزشتہ روز علیحدگی پسند دہشتگردوں نے ترک فوجی چوکی پر بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں  دو اجرتی ترک فوجی مولود یوغورد جو اور مرد اونال زخمی ہو گئے۔

دونوں فوجیوں کو بروقت اسپتال پہنچایا گیا مگر وہ  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

 امور دفاع نے اپنے بیان میں اس واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتےہوئے شہدا کے لیے  دعائےمغفرت اور اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

https://www.trt.net.tr

ٹیگز

متعلقہ خبریں۔

عالمی اتحاد برائے مسلم اسکالرز کیمجلسِ عاملہ کے ساتویں اجلاس کا اختتامی اعلامیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

تازہ ترین پوسٹس

100%