تازہ ترین خبریں

تما کے مقام پر فلسطینی شہریوں اور یہودی آباد کاروں میں جھڑپیں

اس مضمون کا اشتراک کریں:

میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا۔

شمالی مغربی کنارے میں سیٹلمنٹ امور کے انچارج افسر غسان دغلس نے کہا کہ آباد کاروں کے ایک گروپ نے گاؤں میں شہریوں کے گھروں پر حملہ کیا، اور مکینوں نےآباد کاروں کے حملے کے بعد ان پر جوابی حملے کیے۔

دغلس نے مزید کہا کہ علاقے میں آباد کاروں کے حملوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جو شہریوں اور ان کی املاک کو نشانہ بنانے کا ذریعہ ہیں۔

قابض افواج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں 199 بستیاں اور 220 چوکیاں قائم کر رکھی ہیں جن میں 913,000 سے زیادہ آباد کار رہتے ہیں، جن میں 350 ہزار مقبوضہ مشرقی یروشلم میں شامل ہیں۔

  مرکز اطلاعات فلسطین 

ٹیگز

متعلقہ خبریں۔

عالمی اتحاد برائے مسلم اسکالرز کیمجلسِ عاملہ کے ساتویں اجلاس کا اختتامی اعلامیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

تازہ ترین پوسٹس

100%