تازہ ترین خبریں

سعودی عرب کا دورہ بنیادی طور پر اسرائیل کی سلامتی سے متعلق ہے: بائیڈن

اس مضمون کا اشتراک کریں:

 امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کے متوقع دورہ سعودی عرب کا تعلق توانائی اور تیل سے نہیں بلکہ اسرائیل کی قومی سلامتی سے ہے۔

بائیڈن نے پیر کو امریکی میڈیا کو دیے گئے بیانات میں کہا کہ "آئندہ دورہ سعودی عرب کے دوران سعودیہ میں اہم ملاقات ہوگی۔

امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ "صدر بائیڈن اگلے جولائی کے وسط میں مشرق وسطیٰ کا دورہ کرنے اور عرب رہ نماؤں اور اسرائیلی حکام سے ملاقات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔"

انہوں نے کہا کہ یہ دورہ "خطے میں استحکام کے حصول کے لیے سفارت کاری کے ذریعے جنگوں کو ختم کرنے کی حکمت عملی" کے تناظر میں ہے۔جملہ حقوق

اشنگٹن ۔ مرکز اطلاعات فلسطین

 

 

ٹیگز

متعلقہ خبریں۔

عالمی اتحاد برائے مسلم اسکالرز کیمجلسِ عاملہ کے ساتویں اجلاس کا اختتامی اعلامیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

برازیلین فٹبالر آغوشِ اسلام میں

تازہ ترین پوسٹس

100%