حج اسلام کے ان پانچ ارکان میں سے ایک ہے ، جس پر اسلام کی پر شکوہ، بلند وبالا، اخلاق وکردار سے مزین عمارت کھڑی ہوتی ہے، اگر حج مقبول نصیب ہوجائے تو انسان اس سفر سے ایسا پاک وصاف ہو کر لوٹتا ہے