اتحادِ عالمی برائے مسلم اسکالرز کے سیکرٹری جنرل شیخ علی قرہ داغی نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اور شیخ ثانی چیریٹیبل فنڈ کی ایک مشترکہ میٹنگ میں شرکت کی۔یہ اجلاس چیریٹیبل کے کردار سے متعلق رپورٹ کی رونمائی کے لیے منعقد کیا گیا تھا ۔تاکہ غربت، نقل مکانی کرنے والے والے افراد اور پناہ گزینوں کو درپیش مشکلات میں تعاون کیا جا سکے.
3/20/2023