اتحادِ عالمی کی اقصٰی کمیٹی نے حال ہی میں یورپی ائمہ کونسل کے تعاون سے یورپی اماموں اور مبلغین کے لیے بیت المقدس مذاکرہ کا انعقاد کیا، جس میں بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ سے متعلق بہت سے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔