بحث وتحقیق

سیکرٹری جنرل کے بیانات

 عالمی اتحاد برائے مسلم اسکالرز کے سیکرٹری جنرل محترم شیخ ڈاکٹر علی قرہ داغی نے افغان دارالحکومت کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے سامنے ہونے والے دھماکے کی یونین کی جانب سے شدید مذمت کرتے ہوئے اس پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ اس حملے میں (سرکاری ذرائع کے مطابق) 14 ہلاک اور 18 زخمی ہوئے ۔

1/3/2023

انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالر نے یہ بیان جاری کیا ہے کہ ہم  صیہونی انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اطمار بن گویر کی مسجد اقصیٰ کے صحن میں زبردستی بزور طاقت گھس جانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

1/3/2023

تحادِ عالمی برائے مسلم اسکالرز  ملائیشیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ مصیبت کی اس گھڑی میں یکجہتی کا اظہار کرتا ہے ۔

12/16/2022

اتحاد عالمی شدید زلزلہ سے متاثرہ انڈونیشیا کے ساتھ یکجہتی  کا اظہار کرتا ہے اور مصیبت کی اس کے گھڑی ، جس نے تکلیف دہ اثرات چھوڑے،  برادران انڈونیشیا کی خدمت اپنی تعزیت پیش کرتا ہے.

11/24/2022

اتحادِ عالمی استنبول کے علاقے تقسیم میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتا ہے اور ترک عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتا ہے اور ان مجرمانہ کارروائیوں کی سنگینی کا ادراک کرتے ہوئے اس کے سد باب کے لیے اقدامات پر زور دیتا ہے

11/15/2022

 اتحاد عالمی نہایت پختگی کے ساتھ اس امر کا اعادہ کرتا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ہے، اور اس طرح کی دہشت گردانہ کارروائیاں اسلام کی شبیہہ کو مسخ کرنے، اسلام کے دشمنوں کے مقاصد کی تکمیل اور تباہ کن انارکی پھیلانے کی سازش  ہے۔

11/3/2022