بحث وتحقیق

یونین کمیٹیاں

اسلامی فکر کی ایک مستقل کمیٹی

انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز سے وابستہ کمیٹی برائے مبادیات دین اور اسلامی فکر نے کل 13 ستمبر بروز بدھ مکہ وقت کے مطابق ٹھیک آٹھ بجے زوم ایپلی کیشن کے ذریعے ایک میٹنگ منعقد کی ۔ یہ میٹنگ "دینداری کی ماھیت اور مسئلہ الحاد " کے کام میں ہونے والی پیش رفت پر نظر رکھنے کے مقصد سے منعقد کی گئی تھی، جو انشاء اللہ اگلے جنرل اسمبلی کےاجلاس ساتھ منعقد ہونے والی ہے۔

9/14/2023

بحث وتحقیق

کمیٹی کے صدر

تازه ترين ٹویٹس

تازہ ترین پوسٹس

اتحاد کی شاخیں

ویڈیو لائبریری