سے نئی دہلی، 18 مارچ (ه) س)۔ معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام مشہور عالمی اسکالر مالک بن نبی کی حیات و خدمات اور افکار پر دوروزہ انٹر نیشنل سمینار کا آج آغاز ہوگیا ہے جس میں دنیا کے متعدد ممالک کے اسکالرس آن لائن حصہ لے رہے ہیں۔ افتتاحی اجلاس خطاب کرتے ہوئے امریکہ کے مشہور تھنک ٹینک ادارہ آئی آئی آئی ٹی کے صدر ڈاکٹر ہشام الطالب نے کہاکہ ڈاکٹر مالک بن نبی نے یورپ کو اسلام کا مثبت مطالعہ کرنے پر مجبور کیا، اپنی کتابوں کے ذریعہ انہوں نے اسلام کی صحیح اور حقیقت پر مبنی تعلیم پیش کی ...
3/20/2023