بعض غیر اسلامی ممالک میں بعض حکمرانوں، اداروں یا افراد کی طرف سے وقتاً فوقتاً اسلامی مقدسات اور اسلامی شعائر کی توہین کے واقعات تسلسل کے ساتھ پیش آتے رہتے ہیں اس کے پیش نظر، فقہ و فتویٰ کمیٹی نے 3 رمضان 1444ھ مطابق 25 مارچ 2023کو اپنے اجلاس میں مذکورہ بالا موضوع پر غور کیا۔ اقتصادی بائیکاٹ کے موضوع پر دو مقالے پیش کیے گئے، اور اراکین کی طرف سے وسیع غور و خوض کے اور نفس مسئلہ کے تمام حقائق سے آگاہ ہوکر کمیٹی نے درج ذیل فیصلے کیے :
3/30/2023