انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کسی بھی ایسے اقدام یا بیان کی تعریف اور خیرمقدم کرتی ہے جو سچائی اور انصاف کے ساتھ اور غزہ میں نسل کشی کے خلاف ہو، اور قابض طاقت اسرائیل کے خلاف مزاحمت کے حق کی تائید کرتا ہو، اور اس امر کا اظہار کرتا ہو کہ مزاحمت ایک جائز حق ہے،اسے دہشت گردی قطعاً نہیں کہا جا سکتا ہے ۔
5/18/2024