
پیپلز پارٹی نے میئر سے متعلق بات شروع کی تو جماعت اسلامی نے کیاکہا؟ تفصیل سامنے آگئی
میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ جماعت اسلامی کو کوستے رہے آج ان کو دعوت دے رہے ہیں، جماعت اسلامی کو بھی سوچنا ہوگا ان کا دعویٰ رہا ہے کرپشن فری پاکستان، پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر میئر شپ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے مؤقف کی نفی ہوجاتی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان اور پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کے درمیان ملاقات ہوئی تھی جس میں کراچی کے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے گفتگو ہوئی تھی۔