اقصی کے فرزندوں کے نام
اے قدس کے باشندو، اقصیٰ کے جگر پارو اس جذبۂ رندانہ اور شوق شہادت پر شاہیں کی سی جرات پر اس جذبہ و ہمت پر طاغوت کے سب بندے
بران ہیں ششدر ہیں !
اقصی کے اسے فرزندو، اللہ تمہارا ہے حافظ طوفان کی صورت میں
نا پاک ریاست پر
تم قہر خدا بن کراب ٹوٹ پڑویکدم صہیونی و قابض اور نا پاک ریاست کو الاقصى
ہستی سے مٹا کر ہی دم لینے کی کوشش ہو
اک شاعر دیوانہ کچھ دے تو نہیں سکتا
لیکن اسے عزیمت کے جاں باز فدا کارو!
بے باکی رندانہ سے آج مرا یہ دل
تاباں ہے ، منور ہے میرا یہ قلم تم پر قربان ہے نچھاور ہے
احمد فاخر