بحث وتحقیق

تفصیلات

انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے صدر شیخ علی محی الدین قرہ داغی بین الاقوامی اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے ماسکو روانہ ۔

انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے صدر شیخ علی محی الدین قرہ داغی بین الاقوامی اسلامی کانفرنس میں شرکت کے لیے ماسکو روانہ ۔


آج بروز جمعرات، 19 ستمبر، بین الاقوامی یونین آف مسلم اسکالرز کے صدر، محترم شیخ ڈاکٹر علی قرہ داغی ، روسی فیڈریشن کے مسلمانوں کے مذہبی امور کے شعبہ کے سربراہ۔شیخ عین الدین راوی کی سرکاری دعوت پر ، روسی دارالحکومت ماسکو کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔ ، 


شیخ قرہ داغی کی شرکت 28ویں بین الاقوامی اسلامی کانفرنس اور علمی مجلس کے ساتھ ہونے والی سرگرمیوں میں ہوگی، جہاں وہ21 ستمبر بروز ہفتہ منعقد ہونے والے فورم اور مجلس علمی کے اجلاسوں میں  شرکت کے علاوہ "مصحف عثمان " اور "قرآن کی دستاویزات" کی نمائش کا مشاہدہ بھی کریں گے ۔ ۔


پہلے دن کی سرگرمیوں میں کانفرنس کے سیشن کا آغاز اور ساتھ ہی روسی فیڈریشن سے وابستہ جمہوریہ کے مفتیوں سے ملاقات بھی شامل ہے۔


اس دورے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر اسلامی اداروں کے درمیان تعاون کو بڑھانا اور دین اسلام کی خدمت میں تجربات کا تبادلہ کرنا ہے۔


ماخذ: الاتحاد




منسلکات

بحث وتحقیق

تازه ترين ٹویٹس

تازہ ترین پوسٹس

اتحاد کی شاخیں