بحث وتحقیق

تفصیلات

استنبول میں علی محی الدین قرہ داغی نے گینیا بیساؤ کے ائمہ کرام کی قومی یونین کے صدر کا استقبال کیا۔

استنبول میں علی محی الدین قرہ داغی نے گینیا بیساؤ کے ائمہ کرام کی قومی یونین کے صدر کا استقبال کیا۔

 

استنبول میں،  شیخ علی قرہ داغی نے عالم اسلام کے علماء کے مشاورتی سربراہی اجلاس کے موقع پر گینیا بساؤ کے ائمہ کرام کی قومی یونین کے صدر شیخ سلمان سے ملاقات کی۔ اجلاس میں امام یونین کے ایکسٹرنل ریلیشن ذمہ دار شخصیت شیخ سعد بالدی نے بھی شرکت کی ۔

 

میٹنگ کے آغاز میں، شیخ علی قرہ داغی نے یونین کے کردار اور امت مسلمہ  کی خدمت اور ترقی میں اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی، یونین کی آزادی اور کسی بھی پارٹی یا ریاست سے اس کی وابستگی نہ ہونے پر زور دیا ۔

 

 گفتگو کے تناظر میں، شیخ سلمان بالدی نے گینیا بیساؤ میں مسلمانوں کی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل یونین آف امامز ملک کی 95 فیصد مساجد کا انتظام کرتی ہے، اور یونین کی طرف سے معیار زندگی کو بلند کرنے کے لیے مسلمانوں، ترقیاتی اور تعلیمی منصوبوں کے ذریعےکی جانے والی کوششوں کو اجاگر کیا ۔

 

 

 

میٹنگ کے اختتام پر، دونوں فریق نے گینیا بیساؤ میں مسلم تعلیمی زندگی کے فروغ کے لیے مشترکہ طور پر  ترقیاتی اور تعلیمی منصوبوں کی تکمیل کے لیے ایک معاہدہ پر بھی دستخط کئے ۔

 

ماخذ: الاتحاد


: ٹیگز



التالي
یونین آف مسلم اسکالرز کی طرف سے محترم شیخ عبداللطیف الشویفری کی تعزیت

بحث وتحقیق

تازه ترين ٹویٹس

تازہ ترین پوسٹس

اتحاد کی شاخیں