کینیڈا کی حکومت نے ملک میں اسلاموفوبیا کی روک تھام کے لیے پہلی بار ایک خصوصی نمائندہ کو مقرر کر دیا ہے۔
اسلامو فوبیا سے لڑنے کیلئے عالمی اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈینش سیاستدان کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی اشتعال انگیز ہے. شہباز شریف