بحث وتحقیق

تحقیق

مقامی ذرائع کے مطابق  وسطی وادی اردن میں واقع وادی الاحمر میں درجنوں فلسطنیوں کو بے گھرکرنا شروع کیا ہے۔

8/25/2022 12:00:00 AM

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کے متوقع دورہ سعودی عرب کا تعلق توانائی اور تیل سے نہیں بلکہ اسرائیل کی قومی سلامتی سے ہے۔

6/14/2022 12:00:00 AM

انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز اس بات پر زور دیتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور امہات المومنین کی تقدیس وکرامت کا دفاع ایک شرعی فرض ہے اور ان مقدس شخصیات کے عظیم مقام کو ظاہری مادی یا معنوی طور پر نشانہ بنانا گناہ عظیم ہے اور اللہ تعالی اور اسکے رسول کی محبت کے خلاف ہے  ہمیں افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہندوستان کی نسل پرست ہندو حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، مسلمانوں اور صدیوں پرانی اسلامی تہذیب کو ختم کرنیکی کوششیں ایک گھناؤنا جرم ہے ساری دنیا کو جس کی مذمت کرنی چاہیے 

6/11/2022 12:00:00 AM

مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع سلوان قصبے کے رہائشیوں پر آباد کاروں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی جھڑپوں کے دوران منگل کو 4 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

6/1/2022 12:00:00 AM

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم پرامن احتجاج کے حق کے لیے سپریم کورٹ جائیں گے۔

5/30/2022 12:00:00 AM

فلسطینی ہلال احمر نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج اور انتہا پسند یہودی بلوائیوں نے بیت المقدس بالخصوص مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔

5/30/2022 12:00:00 AM

ملک بھر میں آج یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا جارہاہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کا سامنا کرنے کے لیے اپنی ایٹمی صلاحیت برقرار رکھے گا ۔

5/28/2022 12:00:00 AM