اتحاد عالمی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر علی قرہ داغی نے آج پیر کو اتحادِ عالمی کے ہیڈ کوارٹر میں واقع اپنے دفتر میں انٹرنیشنل یوتھ فورم کے صدر جناب یلماز بلگین اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد سے ملاقات کی۔
انٹر نیشنل یونین فار مسلم اسکالرز کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر علی قرہ داغی نے پیر کی سہ پہر،یونین کے ہیڈ کوارٹر میں واقع اپنے دفتر میں محترم ڈاکٹر اشرف غالی، جنرل سیکرٹری رابطہ علماء ازہر(بیرون ملک ) کے